لاہور: امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 17th 2021, 8:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ہوئی ہے اور وہ اس وقت 156.71 پر فروخت ہو رہا ہے۔گزشتہ برس 9 مارچ کو ڈالر کی قیمت 156.58 روپے تھی جس کے بعد وہ اپنی بلند ترین سطح 168.43 تک پہنچا۔
اگست 2020 سے تاحال ڈالر کی قدر 7 فیصد کم ہوئی ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








