وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھی ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 27th 2022, 4:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان رہنماؤں کی ملاقات طے ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم رہنما رات 9 بجے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بنی گالا جائیں گے۔ وزیراعظم ایم کیوایم کو حکومتی اتحاد کا حصہ رہنے کی درخواست کریں گے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھی ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





