ویب ڈیسک :عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کی جانب سے کیا گیا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 17th 2021, 9:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی شہر خمیس مشیط کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم عرب اتحادی فوج نے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔جس جی بدولت سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی حوثی باغیوں کی جانب سے 2 بلیسٹک میزائل فائر کئے گئے تھے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔عرب اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترک المالکی نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کے حملوں کی روک تھام اور سعودی شہریوں کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






