Advertisement
پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے حوالے سے حکومت کا اہم اعلان

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 1st 2022, 3:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے حوالے سے حکومت کا اہم اعلان

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق حکومت کو  قیمت نہ بڑھانے کی وجہ سے 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 149روپے86پیسے ، ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 144 روپے15 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 125 روپے56  اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت فی لیٹر 118 روپے 31 پیسے برقرار رہے گی۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 38 minutes ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 19 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 21 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر