واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی پیشرفت پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 1st 2022, 4:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کا احترام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ الزامات میں کوئی صداقت نہیں، پاکستان میں ہونے والی پیشرفت پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 13 minutes ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- an hour ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 4 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





