اسلام آباد: میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ آپ کو وزارت قانون کا قلمدان سونپا جارہا ہے، کل ہی شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے درخواست دائر کروں گا۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ انہیں وزارت قانون کا قلمدان سونپا جا رہا ہے، وزیر قانون بننے کے بعد فوری طور پر شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کا حکم دوں گا۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور معاون خصوصی شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم کل صبح ہی میں عدالت کو کہیں گے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخ کرنے کا عمل شروع کیا جائے۔
فواد چودھری نے کہا کہ شہباز شریف کی طرح کئی لوگوں کے وزیراعظم بننے کا خواب ٹوٹے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے حیرت ہے کہ عدالت سے ضمانت لے کر بیٹھا ہوا شخص وزارت عظمیٰ کا امیدوار ہونے کا دعویٰ کررہا ہے۔
انہوں نے کہا آئندہ 48 گھنٹوں میں سیاسی اعتباز سے بہت سی چیزیں ہیں، شیروانیاں سلوا کر بیٹھنے والوں کی شیروانیاں ٹنگی رہ جائیں گی۔
انہوں نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے متعلق کہا کہ کل پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب بنیں گے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago




