ریاض: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 2nd 2022, 2:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کےعلاقوں حوطہ سدیر اور شہر تمیر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں ملی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بروز ہفتہ 2 اپریل کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا جائے گا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائیشیا اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے جبکہ پاکستان میں بھی رمضان المبارک کا چاند کل بروز ہفتہ دیکھا جائے گا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 20 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





