اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے عدم اعتماد، استعفیٰ اور الیکشن کی آفر دی گئی:وزیراعظم
اسلام آباد: نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ کبھی استعفے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عدم اعتماد میں کامیاب ہوئے تو الیکشن کرانے کا سوچیں گے۔


تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے نجی نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے انہیں عدم اعتماد، استعفیٰ اور الیکشن کی آفر کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے، دورہ روس میرا اکیلے کا فیصلہ نہیں تھا، اس حوالے سے عسکری قیادت سے مشاورت کی گئی تھی۔
انہوں نے آرمی چیف کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی بات کو ن لیگ کی ڈس انفارمیشن مہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرمی سے تعلقات اچھے ہیں۔
انٹرویو میں اپوزیشن پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اگر عمران خان ہٹ جائے تویہ ملک کیسے چلائیں گے؟ شہبازشریف بڑی دیر سے انتظار کررہاہے کہ وزیراعظم بنوں گا، فضل الرحمان صدر بنے کی تیاری کررہاہے۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بات چیت کے سوال پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ شہبازشریف سے کسی بھی قسم کی بات چیت کرنے کے لیے تیارنہیں۔

سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح
- 4 گھنٹے قبل
بھارت: طیارے حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ سمیت چار افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

حکومت قومی و اقتصادی ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،شہباز شریف
- ایک دن قبل

وزیراعظم سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کی ملاقات،مصنوعی ذہانت ، ای آفس نظام، نیب کی کارکردگی کوسراہا
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا،کے پی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ فوج اور آپریشن پر ڈالنا چاہتی ہے،وزیر دفاع
- ایک دن قبل

انڈر 19 ورلڈ کپ:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا،قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھی طرح نبھا رہا ہے، سلمان آغا
- 3 گھنٹے قبل

سانحہ گل پلازہ: سندھ کابینہ نے شہدا ءکے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
- ایک دن قبل

پاکستان کے نامور اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے
- ایک دن قبل








