وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے آج ووٹنگ ہو گی یا نہیں ؟ سیکریٹری پنجاب اسمبلی اہم اعلان کر دیا
نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج گیارہ بجے ہوگا۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لئے ووٹنگ آج نہیں ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نے بیان میں کہا کہ آج انتخاب کا شیڈول جاری ہوگا اورکوئی کارروائی نہیں ہوگی۔سپیکرکواختیار ہے کہ وہ ووٹنگ کل کرواتے ہیں یا پیرکو۔
نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج گیارہ بجے ہوگا۔ وزارت اعلی کے امیدوار آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے ہونے والے اجلاس کے لئے اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایجنڈا اورایس اوپیز جاری کردئیے۔
ایجنڈے کے مطابق وزیراعلی کے انتخاب کے دن ارکان اسمبلی اپنا شناختی کارڈ اوراسمبلی کارڈ ساتھ لائیں۔ ارکان اسمبلی کے ساتھ مہمانوں کا داخلہ بند ہوگا۔ کوئی رکن اپنا موبائل فون اسمبلی میں نہیں لے جاسکے گا۔ایجنڈے میں مزید کہا گیا ہے کہ خواتین ارکان اسمبلی اپنا بیگ ایوان میں نہیں لے جاسکیں گی۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago




