باکو: آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں نائٹ کلب میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور31 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 3:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے میں ہلاک اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے سے کلب میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق تقریباً 24 زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے زیادہ تر جھلس چکے ہیں ۔
ملک کی ہنگامی خدمات کو صبح 3 بجے کلب میں بلایا گیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے پہلے ہی بجھا دیا گیا ۔
آذربایجان کے ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 9 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 7 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




