لاہور : وفاقی وزیر مونس الہی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی ، مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 5:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق علیم خان گروپ کے تین ارکان اسمبلی اشرف رند، عون ڈوگر اور علمدار قریشی کی مونس الہٰی سے ملاقات ہوئی ، جس میں معاملات طے پا گئے۔
علیم خان گروپ کے تینوں ارکان پرویز الہٰی کو ووٹ دیں گے۔ علیم خان گروپ کے دو ارکان خرم لغاری اور اویس دریشک گزشتہ رات ہی ایک گھنٹے بعد پرویز الہی کے پاس آگئے تھے ۔
خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





