سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر وزیر مملکت نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت صدر کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجی تھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 6:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد ملک میں نئے انتخابات 90دن میں ہوں گے۔
سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر وزیر مملکت نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت صدر کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجی تھی ۔انہوں نے کہا کہ کیسا لگا سرپرائز! غداری کی اجازت نہیں دیں گے کسی صورت بھی، وزیراعظم عمران خان نے بیرونی سازش کو ناکام بنایا اور غداروں کی کانپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہیں۔وزیر مملکت نے کہا کہ غدار پریشان اور عوام نہال ہیں جبکہ اسلام آباد میں ٹشو پیپرز کی کمی ہوگئی ہے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 18 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 42 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





