اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی سب سے زیادہ مایوسی بھارت میں اور خوشی پاکستان میں محسوس کی جا رہی ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 3 2022، 10:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مزید 15 روز اپنے عہدے پر فائز رہیں گے۔
انہوں نے کہ کہا میری خواہش ہے کہ وفاق کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں بھی توڑ دی جائیں۔
میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں یہی کہہ رہا تھا کہ مسئلے کا حل الیکشن ہی ہے،اپوزیشن جماعتیں وقت سے پہلے الیکشن کا کہتی رہیں، اب وقت ہے، قبل از وقت الیکشن کے لیے آ جائیں۔
سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر ہوں گے اور اپوزیشن کو خوش ہونا چاہیے کہ ان کی بغیر ووٹنگ الیکشن کی بات مان لی گئی ہے۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- a day ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- a day ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





