Advertisement
پاکستان

عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم کے عہدے پر رہیں گے:شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی سب سے زیادہ مایوسی بھارت میں اور خوشی پاکستان میں محسوس کی جا رہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 3rd 2022, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم کے عہدے پر رہیں گے:شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مزید 15 روز اپنے عہدے پر فائز رہیں گے۔

انہوں نے کہ کہا میری خواہش ہے کہ وفاق کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں بھی توڑ دی جائیں۔

میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں یہی کہہ رہا تھا کہ مسئلے کا حل الیکشن ہی ہے،اپوزیشن جماعتیں وقت سے پہلے الیکشن کا کہتی رہیں، اب وقت ہے، قبل از وقت الیکشن کے لیے آ جائیں۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر ہوں گے اور اپوزیشن کو خوش  ہونا چاہیے کہ ان کی بغیر ووٹنگ الیکشن کی بات مان لی گئی ہے۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 40 منٹ قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement