Advertisement
پاکستان

نوازشریف چاہیں تو24 گھنٹوں میں انہیں سفری دستاویزات فراہم کرسکتے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف چاہیں تو24 گھنٹوں میں انہیں سفری دستاویزات فراہم کرسکتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 18 2021، 7:34 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے اپنا پاسپورٹ ری نیو نہیں کرایا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف چاہیں توان   کو  24 گھنٹوں میں سفری دستاویزات فراہم کرسکتے ہیں۔ہم شارٹ نوٹس پر ان کاپاسپورٹ جاری کرسکتےہیں جس پر وہ صرف پاکستان آسکیں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ   پی ڈی ایم نے اب جو فیصلہ کیا اس کو سراہتا ہوں، فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ ہوگا یہ پہلے ہی انہیں کہا تھا ۔ سیاست میں سکون آیا ہے، اب رمضان سکون سے گزرے گا۔انہوں نے کہا کہ آج ن لیگ میں سیاسی سوچ کے 2 گروپ موجود ہیں،اگر اعلان نہ ہوتوفرق نہیں پڑتا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ  6 مہینےسے ملک کاکوئی کونا نہیں چھوڑا،جہاں انھوں نے جلسی جلوس نہ کیا ہو، عمران خان کے مالاکنڈ اوردیگرجلسے کورونا کے سبب فی الحال کینسل کردیے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ  عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں2نئے ڈیم بنانے جارہے ہیں، ڈیم بننے سے بجلی سستی ہوگی علاقے میں روزگار بڑھے گا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا   کہ ہماری پہلی ترجیح ہونی چاہیے کہ منہگائی کو کیسے کنٹرول کریں، بنیادی ضرورت کی اشیا کی قیمتوں پر ہمیں کنٹرول رکھنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ   اب تمام محکموں میں جہاں افسران کئی سال سے نوکری پر ہیں انہیں ٹرانسفر کررہےہیں،کارکردگی اور میرٹ کی بنیاد پرنئے افسران مختلف ممالک میں بھیجنے لگے ہیں۔

 

Advertisement
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 11 گھنٹے قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 دن قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • ایک دن قبل
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 دن قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 دن قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement