کراچی : روپیہ مزید تگڑا ہوگیا ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 98 پیسے سستا ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 18th 2021, 7:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک سال کی کم سطح 155 روپے 74 پیسے پر بند ہوا،انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 40 پیسے سستا ہوکر 156.40 روپے کا ہوگیا ہے۔
بینکنگ ماہر اسد رضوی کا کہنا ہے کہ 26 اگست 2020 سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 12 روپے انہتر پیسے سستا ہوچکا ہے ۔ اور سات ماہ میں انٹربینک میں ڈالر168.43 روپے 43 پیسے کی بلند سطح سے اب تک سستاہوکر155 روپے 74 پیسے کا ہوگیا ہے۔
اسد رضوی کا کہنا ہےکہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں ساڑے پانچ ماہ میں اب تک 67 کروڑ ڈالر چکے ہیں ۔
رواں مالی سال 8 ماہ میں ترسیلات زر 18 ارب 70 کروڑ ڈالر ٓنے سے روپے پر دباو میں کمی ہوئی ہے ۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





