امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 1:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے جائے وقوع پر پہنچے اور تمام خارجی و داخلی راستوں کی ناکہ بندی کردی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
ریسکیو اداروں کے اہلکاروں نے فوری طور پر ہلاک ہونے والوں کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے جب کہ زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق جس جگہ پر فائرنگ ہوئی ہے وہ بہت رش والی جگہ ہے اور ریسٹورنٹس و بار ہونے کی وجہ سے لوگوں کا غیر معمولی رش رہتا ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 7 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






