اپوزیشن غیر ملکی سازش کا آلہ کار بننے کی بجائے انتخابات قبول کرے:وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت گرانے کی غیرملکی سازش میں آلۂ کار بننے کی بجائے انتخابات قبول کرے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے عام انتخابات کے اعلان پر پی ڈی ایم کے ردِعمل پر حیران ہوں۔
انہوں نے اپوزیشن اتحاد سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ اِنہوں نے تو آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت ناکام ہوگئی ہے اور عوام میں اپنی تائید و مقبولیت کھو بیٹھی ہے تو پھر اب انتخابات سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
کیا پی ڈی ایم کیلئے یہ بہتر نہیں کہ حکومت گرانے کی غیرملکی سازش میں آلۂ کار بننے اور ضمیروں کی شرمناک منڈیاں سجا کر ہمارا قومی اخلاقی ڈھانچہ تباہ کرنےکی بجائے انتخابات قبول کریں؟#WhyScaredOfElections
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 3, 2022
وزیر اعظم نے متحدہ اپوزیشن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کیا پی ڈی ایم کے لیے یہ بہتر نہیں کہ حکومت گرانے کی غیرملکی سازش میں آلۂ کار بننے اور ضمیروں کی شرمناک منڈیاں سجا کر ہمارا قومی اخلاقی ڈھانچہ تباہ کرنےکی بجائے انتخابات قبول کریں؟
انہوں نے مزید کہا کہ جمہوری لوگ تو تائید و حمایت کے لیے ہمیشہ عوام ہی سے رجوع کرتےہیں۔
پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، کئی مقامات پر بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل
- 6 گھنٹے قبل

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز پھر اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہی، 15 افراد جاں بحق،لاکھوں افراد متاثر جبکہ لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ
- 3 گھنٹے قبل

محکمہ داخلہ پنجاب نے لودھراں میں امداد سرگرمیوں کیلئے فوج طلب کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ
- 6 گھنٹے قبل

موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں نے کل سے مون سون کا 9 واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی
- 3 گھنٹے قبل

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیلاب کے پیش نظر فلائٹ آپریشن معطل
- 4 گھنٹے قبل

عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
- 17 منٹ قبل

ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

لاہور : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

گوردوراہ کرتار پور صاحب سے 100کے قریب یاتری اور مقامی افراد محفوظ مقامات پر منتقل
- 5 گھنٹے قبل