لاہور : ڈولفن اہلکاروں اور شہری کی موٹر بائیکس میں تصادم سے ڈولفن اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 18th 2021, 7:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ڈولفن اہلکاروں اور شہری کی موٹر بائیکس میں تصادم ہوا، حادثہ میں ڈولفن اہلکار سمیت تین افراد جابحق ہوگئے۔ ڈولفن اہلکار کی شناخت توصیف کے نام سے ہوئی ہے،حادثہ میں جابحق ہونے والے دو نوجوانوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔
ڈولفن اہلکار توصیف کی 25 تاریخ کو شادی تھی اور قصور کا رہائشی تھا۔ٹریفک حادثہ رائیونڈ روڈ لدھکی روڑ پر پیش آیا۔ٹرالی اور موٹر سائیکل ون وے آ رہی تھی،ٹرالی کے پیچھے سے موٹر سائیکل سوار سپیڈ سے نکلے اور ڈولفن اہلکاروں کی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






