Advertisement

پاکستان کا تاریخی دورہ کامیاب رہا : آسٹریلوی کرکٹ کوچ 

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا تاریخی دورہ کامیاب رہا، بہت اچھی کرکٹ کھیلی گئی، ہمیشہ دورہ یاد رہے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا  تاریخی دورہ کامیاب رہا : آسٹریلوی کرکٹ کوچ 

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ  ا اینڈریو میکڈونلڈ نے آن  لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ بابر اعظم نے ون ڈے سیریز شاندار کھیلی ہے ، پاکستانی کرکٹرز نے عمدہ کھیل پیش کیا، پاکستان کے ایمرجنگ کھلاڑی بھی اچھا کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹریوس ہیڈ نے ذمہ داری لی جس کا فائدہ ہوا، سیریز کا پہلا میچ جیتے کے بعد دوسرا میچ جیتنے کا ہمارے پاس موقع تھا۔

آسٹریلوی کرکٹ کوچ نے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ میری ابھی تفصیلی بات نہیں ہوئی، مستقبل میں میری جاب کا کیا ہوتا ہے اس کا ابھی علم نہیں۔

ان کاکہنا تھاکہ میرے لیے یہاں کوچنگ کا تجربہ شاندار رہا، لطف اندوز ہوا ہوں، ایرون فنچ بھی اپنی حالیہ فارم کی وجہ سے مایوس ہے۔

خیال رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی اور قومی ٹیم نے ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کی تھی  جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین واحد ٹی ٹوئنٹی کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 9 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 8 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 7 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 9 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 6 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
Advertisement