Advertisement
پاکستان

شہباز شریف  کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج

لاہور کی عدالت نے شہباز شریف  کی ضمانت منسوخی کی درخواست کو خارج کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 6:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف  کی ضمانت منسوخی کی درخواست  خارج

لاہورکی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے ایف آئی ای کی  جانب سے شہباز  شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔

دورانِ سماعت شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز  نے دلائل میں کہا کہ عدالت تصحیح تب کرتی ہے جب حکم قانون سےہٹ کر ہو، سپریم کورٹ کی ہدایت ہےاراکین اسمبلی اجلاس میں ہوں تو عدالتیں اکاموڈیٹ کریں، فریال تالپور کے کیس میں بھی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ شامل کیا گیا ہے۔

امجد پرویز نے کہا کہ کسی نے عدم اعتماد کے بعد وزارت قانون کا چارج لےلیا،جو اس کیس کو مانیٹر کر رہا ہے،کسی نے سیشن میں شرکت کرنا ہےتو اسے رعایت ملتی ہے۔ 
 
شہباز شریف وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ایک شخص کو خوش کرنےکیلئے ایف آئی اے نے ضمانت منسوخی کی درخواست دی۔

عدالت نے شہباز  شریف  کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد ایف آئی اے کی  درخواست  پر فیصلہ  محفوظ کیا جو کچھ دیر بعد سناتے ہوئے لیگی رہنما کی ضمانت منسوخ  کی درخواست کو خارج کردیا۔

عدالت نے شہباز شریف کی آج کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی  جب کہ شریک ملزم کی جانب سے عدالتی دائرہ اختیار کی درخواست بھی خارج  کردی۔

عدالت نے شہباز شریف،حمزہ شہباز اور  دیگر کو فرد جرم کے لیے 11 اپریل کو طلب کرلیا۔

واضح رہےکہ حکومت نے تحریک عدم  اعتماد پر ووٹنگ سے قبل شہباز شریف کو گرفتار کرانے کے ایف آئی اے کے ذریعے ان کی  ضمانت منسوخی  کی درخواست دائر کی تھی۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 10 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 9 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 8 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 9 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 6 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
Advertisement