اسلام آباد: قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے باعث الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 33 ہنگو میں شیڈول ضمنی انتخاب معطل کر دیے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 2:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 33 ہنگو میں الیکشن معطل کرنے کا فیصلہ صدر مملکت کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد کیا گیا۔
یاد رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی خیال زمان 14 فروری کو انتقال کرگئے تھے۔ خیال زمان کے انتقال کے بعد ان کی نشست خالی ہوگئی تھی جس پر ضمنی الیکشن ہونے تھے۔
الیکشن کمیشن نے موجودہ سیاسی صورت حال پر عدالتی فیصلہ آنے تک ضمنی انتخات معطل کر دیے ہیں۔
#ECP pic.twitter.com/7d18KGOvRj
— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) (@ECP_Pakistan) April 4, 2022

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 19 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 17 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






