Advertisement

ہنگری:   ٹرک  اور ٹرین  کےدرمیان  تصادم ،5افراد ہلاک

بدھاپسٹ :   ٹرک  اور ٹرین  کے درمیان   خوفناک تصادم  کے نتیجے میں 5افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہنگری:   ٹرک  اور ٹرین  کےدرمیان  تصادم ،5افراد ہلاک

خبرایجنسی کے مطابق  جنوبی ہنگری میں سربیائی سرحد کے قریب  آج علی الصبح ٹرک  اور ٹرین  کےدرمیان  تصادم ہوا، حادثے کےبعد ٹرین کی ایک بوگی پٹری سےاترگئی،جس کے نتیجے میں 5افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

زخمیوں  میں دوافراد کی حالت تشویشناک ہے۔ 

خبرایجنسی کے مطابق  مرنےوالےتمام افراد ٹرک میں سوار تھے،  زخمیوں میں ٹرک اور ٹرین دونوں کےمسافر شامل ہیں۔ 

حادثہ ڈرائیور کی غفلت کےباعث پیش آیا، حادثے کا شکارہونےوالا ٹرک ہنگری میں رجسٹرڈ تھا اورمقامی ملازمین کو لےکر جارہاتھا۔ 

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 20 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید