Advertisement
پاکستان

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا کل ہونیوالا اجلاس 16 اپریل کو طلب

لاہور:وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل کے بجائے 16 اپریل کو طلب کرلیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 5 2022، 10:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا کل ہونیوالا اجلاس 16 اپریل کو طلب

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اجلاس  16 اپریل کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کل کا اجلاس موخر کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایک روز  قبل ارکان کی جانب سے ایوان میں توڑ پھوڑ کے بعد مرمت کے لیے وقت درکار ہے اس لیے اب اجلاس 16 اپریل کو  صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔

یاد رہےکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کیا گیا تھا جس میں نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہونا تھا۔

واضح رہےکہ کچھ دیر قبل ہی سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اسمبلی اجلاس کل آئین کے مطابق ہوگا۔

Advertisement
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 days ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 12 hours ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 days ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • a day ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 8 hours ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • a day ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 13 hours ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • a day ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 days ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ