Advertisement
پاکستان

ماضی کی غلطیوں کی بھاری قیمت چکانا پڑی،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی کی غلطیوں کی بھاری قیمت چکانا پڑی مگر اس بارسوچ سمجھ کرنظریاتی لوگوں کو ٹکٹ دینگے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 10:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ماضی کی غلطیوں کی بھاری قیمت چکانا پڑی،وزیراعظم

گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تیاری کریں 3 مہینے میں نئے الیکشن ہونگے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سازش کرنیوالوں کی سیاست کی قبر بنےگی، بیرون ملک سےحکومت گرانےکی بہت بڑی سازش ہوئی۔ الیکشن میں بیرونی سازش کرنیوالوں کوسبق سکھائیں گے۔

عمران خان وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پُرامن مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یہاں موجود ان کے سازشیوں کو پیغام جانا چاہیے۔ سازش کو شکست دینا قوم کا فرض ہے۔

انہوں نے کہا کہ آواری ہوٹل میں تماشہ ہورہا ہے، ضمیر خرید کر ممبران کو ہوٹل میں بند کیا ہوا ہے، پی ٹی آئی کی سیٹ پرآتے ہیں اور ضمیر کا سودا کرتے ہیں۔ کارکنوں ان غداروں کیخلاف ہر روز مظاہرہ کرنا ہے اگر غداری کیخلاف کھڑے نہیں ہوئے تو مستقبل تباہ ہونگے۔

اس سے قبل وزیراعظم سے پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 18 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 21 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 17 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 20 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement