Advertisement
پاکستان

پنجاب کو آئین کے تحت آگے بڑھنے دیاجائے،حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پرویزالہٰی صاحب ہم تیار ہیں،کل ہم اجلاس کریں گے۔ پنجاب کو آئین اور قانون کےتحت آگے بڑھنے دیاجائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 5th 2022, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کو آئین کے تحت آگے بڑھنے دیاجائے،حمزہ شہباز

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کل الیکشن کی یقین دہانی کروائی تھی مگر ابھی خبریں چلیں کہ پنجاب اسمبلی کااجلاس 6کے بجائے16اپریل کو ہوگا۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ کل سب ممبران آئیں گےاور اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں گے، پرویزالہٰی کے پاس نمبر پورے ہوتے توپتلی گلی سے نہ بھاگتے،اس کا محاسبہ کرنا ہوگا ورنہ ملک ٹوٹ جائے گا۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں توڑپھوڑ کی انکوائری ڈمی نہیں منتخب نمائندے کرائیں گے، کل سب ممبران آئیں گےاوراپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جو کرپشن کے ریکارڈ توڑے اسکابھی حساب ہونےوالاہے، عمران خان نےخودکش بمباربن کرسفارتی محازبھی تباہ کردیا،۔

انہوں نے کہا کہ ملک جتنا ہمارا ہے اسٹیبلشمنٹ اور ججز کا بھی اتنا ہی ہے۔ عمران نیازی اورپرویزالہٰی کوبھاگنےنہیں دیں گے، کل بطور قائد حزب اختلاف ممبران کےساتھ اسمبلی جاؤں گا۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 17 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 13 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 19 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 16 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
Advertisement