Advertisement
پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 6th 2022, 2:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے سفیر کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے سفیر نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، دو طرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ نیپال کے ساتھ مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ خطے کے پائیدار امن و استحکام کے لیے تمام علاقائی ممالک سے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ نیپالی سفیر نے خطے کے استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 10 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 13 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 7 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 12 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement