اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت مشترکہ طور پر سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کی ہے۔


پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں ملک بھر سے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور تحریک عدم اعتماد سے حکومتی فرار کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی غیرقانونی رولنگ اور حکومت کی جانب سے اپوزیشن پر سنگین الزامات پر بھی گفتگو کی گئی۔
پی پی کی سی ای سی کے اجلاس میں موجود اراکین نے پارٹی قیادت کو موجودہ ملک کی سیاسی صورتحال پر اپنی تجاویز و آرا بھی دی ہیں۔

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 12 گھنٹے قبل

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 15 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
- 9 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- 8 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 13 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پولیس انتظار کرتی رہی مگر کوئی احتجاجی نہیں آیا ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- 9 گھنٹے قبل

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- 8 گھنٹے قبل

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 8 گھنٹے قبل

امریکا نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف اور نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
- 8 گھنٹے قبل

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 14 گھنٹے قبل

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 14 گھنٹے قبل