پریس کانفرنس بحال کر دی جائے گی لیکن فواد چودھری نے معذرت نہیں کی جس پر صحافیوں نےمائیک اٹھا لئے اور احتجاج کیا


اسلام آباد میں اسد عمر اور فواد چودھری کی پریس کانفرنس کے دوران صحافی مطیع اللہ جان اور فواد چودھری میں تلخ کلامی ہو گئی ، دونوں جانب سے سخت جملوں کا تبادلہ کیا گیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چودھری نے گفتگو شروع کی جبکہ صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے ان سے سوال پوچھا گیا ، صحافی نے ان سے سوال پوچھا جس پر فواد چودھری نے کہا کہ تم صحافی ہو ہی نہیں ، تم صرف ایک یو ٹیوبر ہو ، کرائے کے صحافی ہو میں تمہاری کسی بات کا جواب نہیں دے رہا۔
فواد چودھری کی جانب سے سخت زبان کے استعمال پر صحافیوں نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی ، صحافیوں کی جانب سے فواد چودھری کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ اگر وہ معذرت کر لیں تو پریس کانفرنس بحال کر دی جائے گی لیکن فواد چودھری نے معذرت نہیں کی جس پر صحافیوں نےمائیک اٹھا لئے اور احتجاج کیا۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 20 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- an hour ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- an hour ago





