Advertisement
پاکستان

ملک کی خودمختاری اورجمہوریت کے محافظ ہمیشہ عوام ہوتے ہیں : وزیراعظم 

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک ملک کی خودمختاری اورجمہوریت کےمضبوط ترین محافظ ہمیشہ عوام ہواکرتےہیں۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 6th 2022, 5:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کی خودمختاری اورجمہوریت کے محافظ ہمیشہ عوام ہوتے ہیں : وزیراعظم 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ عوام ہمیشہ ملکی خودمختاری اور جمہوریت کےمضبوط ترین محافظ ہوتےہیں ۔ 

انہوں نے کہا کہ یہ عوام ہی ہیں جنہیں باہرنکلناچاہئیے اورایک بیرونی قوت کیجانب سےمقامی سہولتکاروں، ہمارےمیرجعفروں اور میرصادقوں کےذریعے پاکستان کی خود مختاری اورجمہوریت پر اس تازہ ترین اور سب سےبڑے حملےکو ناکام بناناچاہئیے۔

واضح رہے دو روز قبل وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک رابطے کے دوران ملک سے ہونیوالی غداری کیخلاف اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 18 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 18 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 21 hours ago
Advertisement