اسلام آ باد : کا بینہ ڈویژن نے و فاقی کا بینہ کی تحلیل کے بعد سابق وزراء اور مشیروں کے زیر استعمال گاڑیاں فوری واپس کرنے کی ہدایت کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 6th 2022, 6:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے تمام سابق وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو تحریری احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سابق وزراء، مشیر، اور معاونین خصوصی اپنے زیر سرکاری استعمال گاڑیاں فوری اپنے متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو واپس کریں۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اتوار کو وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد ختم ہو گئی تھی مگر کئی سابق وزراء اور مشیر بدسطور سرکاری گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 16 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 21 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





