کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2022, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
800 روپے اضافےکے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونےکا بھاؤ 686 روپے اضافے سے 1لاکھ 13 ہزار 855 روپے ہے۔
ملکی تاریخ میں سونےکی یہ بلند ترین قدر ہے، اس سے قبل ایک لاکھ 32 ہزار روپے ملک میں سونےکی بلند ترین قدر تھی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 2 ڈالرکم ہوکر1926 ڈالرفی اونس ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ سیلاب متاثرہ علاقوں میں روانہ
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات جاری
- 4 گھنٹے قبل
سال کا دوسرا چاند گرہن 7 ستمبر کو، نایاب "بلڈ مون" دنیا بھر میں دیکھا جائے گا
- ایک گھنٹہ قبل

روس یوکرین تنازع: ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات کے بعد زیلنسکی کو اوول آفس بلانے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

سیلابی تباہی پر ایران اور سعودی عرب کا اظہارِ افسوس، پاکستان سے یکجہتی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

سندھ میں جعلی دستاویزات پر دی گئی سینکڑوں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ، تحقیقات شروع
- 3 گھنٹے قبل

حکومت کوئی بھی ہو، ملک کی ترقی اہم ہے: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
- چند سیکنڈ قبل

ملک بھر میں بارش و سیلاب سے قیامت خیز تباہی، 344 جاں بحق، درجنوں لاپتا
- 4 گھنٹے قبل

باجوڑ حادثہ: متاثرین کرم کے لیے 200 پروازیں بھرنے والا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، چیف سیکرٹری
- 3 گھنٹے قبل

سیلابی تباہی پر عالمی ہمدردی: روس، ایران اور سعودی عرب کا پاکستان سے اظہار افسوس و یکجہتی
- ایک گھنٹہ قبل

سعودیہ میں منشیات اسمگلنگ پر افغان شہری کو سزائے موت، وزارت داخلہ کا سخت پیغام
- 10 منٹ قبل

آسٹریلیا میں بھارتی طلبہ کا چوریوں میں ملوث منظم گروہ بے نقاب، 10 ملین ڈالرز کی وارداتیں
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات