لاہور:پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز ارکان اسمبلی کے ہمراہ بس میں سوار ہوگئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مریم نواز نے حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی جانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہ مقامی ہوٹل پہنچیں۔
مقامی ہوٹل سے وہ دوسرے ہوٹل روانہ ہوئیں جہاں پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس ہونا ہے۔
اس دوران مریم نوازاورحمزہ شہباز بھی بس میں سوارہو گئے۔ مریم اور حمزہ ارکان پنجاب اسمبلی سے اظہار یکجہتی کیلئے بس میں سوار ہوئے۔ اس دوران مریم نواز ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیتی رہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 5 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 12 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 5 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





