لاہور:پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ اسمبلی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہيں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 2:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں دوست محمد مزاری کا کہنا تھاکہ میں نے قانونی ماہرین سے مشاورت کی تو انہوں نے کہاکہ آج کی تاريخ میں الیکشن کروائيں۔
ان کا کہنا تھاکہ صوبے میں گھنٹہ بہ گھنٹہ صورتحال بدل رہی ہے، یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، صوبے میں اس وقت خلا کی پوزيشن ہے، کوئی چیف ایگزيکٹو نہيں۔
دوست محمد مزاری کا کہنا تھاکہ شہباز گل بہت بڑے جھوٹے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھاکہ اسبملی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہيں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 10 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 6 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





