خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب 3 بلین ڈالر کے ساتھ یمن کی معیشت کو سہارا دے گا۔
شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 7 2022، 11:36 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
یمن میں صدر کے اختیارات نئی صدارتی کونسل کو منتقلی پر سعودی عرب نے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
یمنی صدر نے نائب صدر کو برطرف کر کے اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کردیے ہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے یمن کے لیے یواین انسانی ہمدردی کے منصوبے کے لیے 300 ملین ڈالر فراہم کر نے کا اعلان بھی کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب 3 بلین ڈالر کے ساتھ یمن کی معیشت کو سہارا دے گا۔ امداد کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب نے یمن صدارتی کونسل پر حوثیوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر بھی زور دیا ہے۔
غزہ جنگ بندی معاہدے ، حوثی باغیوں کا بھی اسرائیل کیخلاف کارروائیاں بند کرنے کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
- 14 گھنٹے قبل
حکومت نے 7دن کے اندر مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب
- 12 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا
- 11 گھنٹے قبل
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
- 14 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل
- 12 گھنٹے قبل
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک جبکہ 18 زخمی
- 13 گھنٹے قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
- 15 گھنٹے قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- 16 گھنٹے قبل
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز پھر بڑا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان
- 11 گھنٹے قبل
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات