Advertisement

سعودی عرب کا  یمن کے لیے 300 ملین ڈالر امدادفراہم کر نے کا اعلان

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب 3 بلین ڈالر کے ساتھ یمن کی معیشت کو سہارا دے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کا   یمن کے لیے  300 ملین ڈالر   امدادفراہم کر نے کا اعلان

یمن میں صدر کے اختیارات نئی صدارتی کونسل کو منتقلی  پر سعودی عرب  نے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

یمنی صدر نے نائب صدر کو برطرف کر کے اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کردیے ہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے  یمن کے لیے یواین انسانی ہمدردی کے منصوبے کے لیے 300 ملین ڈالر فراہم کر نے کا اعلان بھی کیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب 3 بلین ڈالر کے ساتھ یمن کی معیشت کو سہارا دے گا۔ امداد کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب  نے یمن صدارتی کونسل پر حوثیوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر  بھی زور دیا ہے۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
Advertisement