قاسم سوری نے اس ٹویٹ کے جواب میں لکھا کہ آپ قاسم خان سوری بن بھی نہیں سکتے۔


ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری میں ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے ٹوئٹر پر حالیہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں نے قاسم سوری بننے سے انکار کردیا ہے۔
انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ میں آئین سے غداری کا مرتکب نہیں ہوسکتا، چاہے عمران خان مجھ پر غداری کا لیبل لگادیں۔
دوست محمد مزاری کی جانب سے تنقید پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے بھی انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور ٹوئٹر پر ہی ان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے جوابی ٹویٹ داغ دیا۔
آپ قاسم خان سوری بن بھی نہیں سکتے کیونکہ قاسم خان سوری بننے کے لیے خون میں وفا، بہادری، جذبہ، دھرتی ماں سے محبت، غلامی سے نفرت، ذہنی آزادی، زندہ ضمیر چاہیے ہوتاہے۔ آپ نے ووٹ اور ڈپٹی اسپیکر شپ عمران خان کےنام پر لی اور ضمیر فرنگیوں کے غلاموں کو بیچ دیا۔ آپ ضمیر فروش اور غلام ہیں۔ https://t.co/iNteulFDAa
— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) April 7, 2022
قاسم سوری نے اس ٹویٹ کے جواب میں لکھا کہ آپ قاسم خان سوری بن بھی نہیں سکتے۔
انہوں نے کہا کہ قاسم خان سوری بننے کے لیے خون میں وفا، بہادری، جذبہ، دھرتی ماں سے محبت، غلامی سے نفرت، ذہنی آزادی، زندہ ضمیر چاہیے ہوتاہے۔

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 13 گھنٹے قبل

این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ
- 17 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پبلک ریلیشنز و ایڈورٹائزنگ کے زیرِ اہتمام دو روزہ پچ فیسٹ کا شاندار انعقاد
- 13 گھنٹے قبل

کتاب " حیرت انگیز فضل "کی تقریب رونمائی ، طلبہ، اساتذہ، سماجی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں
- 19 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 گھنٹے قبل

معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں
- 19 گھنٹے قبل

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 20 گھنٹے قبل

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں بے قابو آگ کی شدت سے عمارت منہدم،امدادی کارروائیاں جاری
- 17 گھنٹے قبل






.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)

