اسلام آباد: اسپیکر کی روولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے دوران اچانک سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 8:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کو ہے ، سپریم کورٹ کے باہر اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے ۔
سپریم کورٹ کے احاطے میں سیکیورٹی الرٹ کر تے ہوئے مزید اہلکاروں کو بلالیا گیا ہے۔ ایف سی اہلکار، اور اضافی نفری کو سپریم گیٹ کے احاطے میں تعینات کر دیا گیا۔
احاطے میں پولیس اہلکاروں نے پوزیشنیں سنبھال لیں ہیں جبکہ وفاقی پولیس کے افسران بھی سپریم کورٹ کے احاطے میں پہنچ گئے ہیں ، اسکے علاوہ ایس ایس پی اسلام آباد اور ایس پی سیکیورٹی بھی سپریم کورٹ میں موجود ہیں ۔
سپریم کورٹ کے باہر غیر ضروری افراد کا داخلہ بھی ممنوع ہے ، کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی نفری موجودہے ۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 9 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





