اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا، چند روز میں وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے اہم فیصلے متوقع، وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔چند روز میں وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل کا امکان ہے۔ کابینہ میں ردوبدل جلد ہوگا ،وزیراعظم عمران خان کی مشاورت جاری ہے وزیر اعظم عمران خان وزراء کی کارکردگی پر کابینہ میں ردوبدل کریں گے۔
جی این این کے مطابق نو منتخب سینیٹرز کی بھی وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے،دوسری مرتبہ سینیٹر منتخب ہونے کے باعث شبلی فراز کا دوبارہ وزیر اطلاعات کا نوٹیفکیشن نہیں ہوسکا، فیصل واوڈا کا بھی تاحال دوبارہ وزیر بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوسکا۔
خیال رہے کہ دسمبر 2020 میں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے ارکان کے محکموں کو تبدیل کیا تھا۔جس کے بعد شیخ رشید سے وفاقی وزیر ریلوے کا قلم دان لے کر ان کو وفاقی وزیر داخلہ مقرر کیا تھا۔وزیر اعظم نے اعجاز شاہ کو منشیات کنٹرول کا وزیر مقرر کیا تھا اس سے قبل وہ وزیر داخلہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ منشیات کے کنٹرول کا ایک قلمدان رکھنے والے اعظم سواتی کو وزیر ریلوے مقرر کیا گیا تھا۔ جبکہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر خزانہ بنایا گیا تھا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل




