کراچی : ماضی میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا ایم کیوایم مرکزخورشید بیگم سیکرٹریٹ ایف آئی اے نے سیل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نےایم کیوایم کے مرکز کو دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ کے الزامات کے تحت سیل کردیا، خورشید بیگم میموریل ہال اور 22 اگست 2016 کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بھی سیل کیا تھا۔ایم کیوایم مرکز سے آپریشن کے بعد بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا۔
جی این این کے مطابق خورشید بیگم میموریل ہال ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ کی رپورٹ کے بعد سیل کیا گیا ہے،خورشید بیگم سیکٹریٹ پارک کی زمین پر قبضہ کرکے بنایا گیاتھا، خورشید بیگم ہال فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر آٹھ کے ُپلاٹ نمبر ایس ٹی تھری بی پر بنایا گیاتھا۔مذکورہ کے ایم سی نے انیس سو اٹھانوے میں لیز کیا تھا۔پلاٹ کے کے ایف کے نام پر ایمبولینس سروس اوراسپتال بنانے کے لئیے لیا گیا تھا۔
ایف آئی اےرپورٹ کے مطابق خورشید میموریل سیکٹریٹ دہشت گردی کی وارداتوں کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے، ایف آئی اےنےخورشید بیگم میموریل ہال کا قبضہ کسی کو بھی نہ دینے کی سفارش کی ہے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل




