قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب میں جمہوری روایات کا قلع قمع کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 8:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ ن کے رہنما سمیع اللہ خان، خلیل طاہر سندھو اور خواجہ سلمان رفیق نے جمع کرائی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے متن میں کہا گیا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی پر ایوان کی اکثریت کا اعتماد نہیں رہا اور پنجاب کے معاملات آئین کے مطابق نہیں چلائے جا رہے ہیں۔
قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب میں جمہوری روایات کا قلع قمع کیا۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 9 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 5 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 10 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 12 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 6 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





