اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ وزیراعظم عمران خان نے سپیکر اسد قیصر کے خط کا جواب دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 8:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خط کے جواب میں پارلیمانی کمیٹی کے 4 نام ارسال کردیئے۔
گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا تھا اور نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے 4 نام طلب کئے گئے۔
وزیراعظم نے نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے 4 نام اسپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کردیئے ہیں، کمیٹی میں اسد قیصر، پرویز خٹک، شفقت محمود، شیریں مزاری شامل ہیں۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 9 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 6 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 13 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 6 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 11 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





