Advertisement
پاکستان

وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 8th 2022, 1:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا جو اب سے کچھ دیر بعد ہوگا جس میں حکومتی قانونی ماہرین کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں قانونی ماہرین اور سینئر قیادت سر جوڑے گی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں  آئندہ کا لائحہ عمل بھی مرتب کیا جائے گا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے پر غور کیا جائے گا ۔

واضح رہے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے بھی ہنگامی اجلاس ساڑھے 7 بجے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر طلب کیا گیا تھا جس میں تمام جماعتوں کے رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 20 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا