Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کر لیا

اسلام آباد:اسپیکر کی رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ طلب کر لیا گیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 8th 2022, 12:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کر لیا

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کر لیا ہے جو کچھ ہی دیر میں سنایا جائے گا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کر لیا ہے۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن اس وقت احاطہ عدالت میں موجود ہیں۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ عدالت نے ملکی استحکام کا فیصلہ کرنا ہے، سیاسی فیصلہ نہیں کرنا۔

دوسری جانب سپریم کورٹ کی جانب سے ابھی کچھ ہی دیر میں محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔

فیصلہ سنانے سے قبل سپریم کورٹ کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت میں کسی بھی غیر متعلقہ شخص کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا