Advertisement
پاکستان

یہ کوئی قطری خط نہیں، پاکستان کی حکومت تبدیل کرنے کی دھمکی دی گئی تھی: گورنر سندھ

کراچی:گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ خط پاکستان کے خلاف ایک بین الاقوامی سازش ہے، لگتا تھا عدالت فیصلہ کرنے سے پہلے شواہد کا جائزہ لے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 8th 2022, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یہ کوئی قطری خط نہیں، پاکستان کی حکومت تبدیل کرنے کی دھمکی دی گئی تھی: گورنر سندھ

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خؒاف از خود کیس کے فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے غیریقینی صورت حال میں اضافہ ہوگا اور کوئی بہتری نہیں ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ نے کہا کہ اس فیصلے سے سیاسی محاذ آرائی میں شدت آئے گی، اور معیشت کو جھٹکا بھی لگ سکتا ہے۔

انہوں نے عدالتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے فیصلے کی توقع نہیں تھی۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے، لگتا تھا کہ عدالت فیصلہ کرنے سے پہلے شواہد کا جائزہ لے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں، اپوزیشن الیکشن کا مطالبہ کر کے اب بھاگ رہی ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ضمیر جاگنے کی مشین سندھ ہاؤس میں لگی ہوئی تھی، سندھ ہاؤس میں جو کچھ ہوا وہ غیر آئینی تھا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 23 منٹ قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 3 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement