لاہور : پنجاب کاآئینی بحران برقرار ، مسلم لیگ ن وزیر اعلی پنجاب کا انتخابات کرانے کے لیے آج لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 8th 2022, 3:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق مسلم لیگ ن رہنما حمزہ شہباز آج لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کریں گے ، حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست میں سپیکر ،ڈپٹی سپیکر اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یکم اپریل سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ خالی ہے ، عدالت سے استدعا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلا کر فوری وزیر اعلی کا انتخابات کرایا جائے ۔
دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی جائے گی کہ پنجاب اسمبلی کے احاطے کو سیل کرنے کا اقدام بھی غیر قانونی قرار دیا جائے ۔

سابق سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے 7 ارب پتی پلیئرز کی فہرست میں شامل
- 3 گھنٹے قبل

دریائے ستلج کے کئی مقامات پر بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد حفاظتی بند ٹوٹ گئے
- 5 گھنٹے قبل

9 مئی کو رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملےکا کیس، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
- 35 منٹ قبل

دیر بالا میں سکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی بگڑتی صورتحال، فعال کیسز کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
- 2 گھنٹے قبل

روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے اہم رعایتیں دی ہیں، امریکی نائب صدر
- 5 گھنٹے قبل

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 62 ہزار 686 تک پہنچ گئی
- 16 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اب تک 799 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
- 4 گھنٹے قبل

امریکی نیشنل گارڈ کے فوجی دستے واشنگٹن کی سڑکوں پر اسلحہ لے کر گشت کریں گے
- 5 گھنٹے قبل

فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس، اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لیے منسوخ
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات