Advertisement
پاکستان

پارلیمنٹ کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 8th 2022, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمنٹ کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ کا اجلاس کل ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا ہے۔

جی این این کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اجلاس کے 6 نکاتی ایجنڈے میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرار داد بھی شامل ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کے فیصلے میں 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد کو برقرار رکھا تھا اور قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کابینہ کو بھی بحال کر دیا تھا۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 18 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 16 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 18 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 18 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement