کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 9th 2022, 12:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت دو ہزار روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالرز اضافے سے 1933 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں حکومت کی بحالی کے عدالتی فیصلے کے بعد ڈالر بھی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن میں 3 روپے 48 پیسے سستا ہوا ہے۔

اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ افراد کی فوری امداد کا اعلان
- 21 منٹ قبل

وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات طے
- 11 گھنٹے قبل

سیالکوٹ:دریائے چناب کے سیلابی ریلےمیں ایک ہی خاندان کے 5 لوگ سمیت 7افراد بہہ گئے
- 10 گھنٹے قبل

لاہور:مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں
- 12 گھنٹے قبل

شہباز شریف سے بیلاروسی وزیرداخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تعلقات پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

ہماری دعائیں اور ہمدردیاں تمام متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں جواس قدرتی آفت کا سامنا کررہے ہیں، بیرسٹر گوہر
- 10 گھنٹے قبل

صدرمملکت کا سیلاب اور بارشوں سے تباہی پر افسوس،متاثرین سے اظہاریکجہتی، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین
- 12 گھنٹے قبل

سربراہ پاک فضائیہ سے ایتھوپیا کے ائیر کمانڈر کی ملاقات، عسکری تعاون کے فروغ کا عزم
- 11 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
شدیدسیلابی صورتحال پر مریم نوازکی زیر صدرات ویڈیو کانفرنس ،نقصانات کی تفصیل طلب کرلی
- 10 گھنٹے قبل

دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی میں اضافہ، اونچے درجے کا سیلاب
- 35 منٹ قبل

ڈسکہ میں پاک فوج کا بروقت ریلیف اور ریسکیو آپریشن، سکھ برادری کا فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر
- 11 گھنٹے قبل

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی اور ہیڈ قادر آباد پر پانی کے بہاؤ میں کمی ،تاہم صورتحال اب بھی خطرناک
- 10 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات