بلوچستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 9th 2022, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے مشکئی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن کیا تاہم ملزمان نے فائرنگ کر دی اور جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔
دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 جوان نائیک تاج ولی اور سپاہی اسامہ شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا جسے امن و امان کو خراب کرنے کے لیے استعمال کرنا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 7 اور 8 اپریل کی درمیانی رات خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔

وزیراعظم وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ
- 6 hours ago

ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
- 7 hours ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز پھر اضافہ
- 2 hours ago

پنجاب میں نے کل سے مون سون کا 9 واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی
- 3 hours ago

موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
- an hour ago

گوردوراہ کرتار پور صاحب سے 100کے قریب یاتری اور مقامی افراد محفوظ مقامات پر منتقل
- 5 hours ago

پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہی، 15 افراد جاں بحق،لاکھوں افراد متاثر جبکہ لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ
- 3 hours ago
پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، کئی مقامات پر بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل
- 5 hours ago

لاہور : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
- 7 hours ago

محکمہ داخلہ پنجاب نے لودھراں میں امداد سرگرمیوں کیلئے فوج طلب کر لی
- an hour ago

عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
- 12 minutes ago

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیلاب کے پیش نظر فلائٹ آپریشن معطل
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے