پشاور:اپوزیشن جماعتوں کی جانب سےوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کےخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔


میڈیا ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار بابک نے کہا کہ غیر آئینی اقدامات کو روکنے کے لیے تحریک عدم اعتماد جمع کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی کے کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن لیڈر اور تمام اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے جمع کروائی گئی ہے۔
اس ضمن میں رکن صوبائی اسمبلی خوشدل خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر اراکین کی تعداد 20 فی صد سے زیادہ ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن اتحاد نے تحریک عدم اعتماد جمع کروا رکھی ہے جس پر کل ہونے والے اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق ووٹنگ ہوگی۔
اس سے قبل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی گئی تاہم وہ ووٹنگ سے قبل ہی مستعفی ہو گئے تھے۔
گزشتہ روز اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کے خلاف مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 19 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 17 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 20 hours ago






